پیرا گون ہاؤسنگ کیس : خواجہ برادران کے ریمانڈ میں مزید14 روز توسیع

Jun 14, 2019

لاہور(آن لائن)احتساب عدالت نے پیرا گون ہاوسنگ کیس میں خواجہ برادارن کے مزید 14 روزہ جوڈیشل ریمانڈ میں توسیع کر دی، عدالت نے خواجہ سعد رفیق اور سلمان رفیق کو دوبارہ 27 جون کوپیش کرنے کا حکم دیدیا۔جمعرات کو احتساب عدالت میں پیراگون ہاؤسنگ کیس کی سماعت ہوئی۔

مزیدخبریں