کوئٹہ (اے پی پی)کوئٹہ کے علا قے مشرقی بائی پاس میں دوگرہوں میں تصادم اور فائرنگ سے 2 افراد جا ں بحق ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق جمعرات کے روز مشرقی بائی پاس میں اچانک دوگروہوں میں تصادم اور فائرنگ شروع ہوئی جس کے نتیجے میں 2 افراد جاں بحق ہوگئے ۔پولیس اور ایدھی نعشوں کو فوری طور پر سول ہسپتال کوئٹہ منتقل کردیا ہے۔