بحرِ غضب

Jun 14, 2020

ڈاک ایڈیٹر

قبلہ و کعبہ‘ قبلہ نظر
متلاشی ہوں، ڈھونڈیں عُذر
ہر رُت کی طغیانی سنیں
آج یہاں ہے، کل ہے ادھر
کورٹ تمسخر بنتا گیا
ہم قائم سنجیدہ مگر
جن کی حقیقت ’’زرداری‘‘
بحرِ غضب، غازی ہے لہر

مزیدخبریں