ملتان (نمائندہ نوائے وقت) تحریک انصا ف ملتان سٹی کے سابق ڈپٹی انفارمیشن سیکرٹری ملک ناصر محمود کمبوہ نے کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے قوم کی ہمت اور حوصلہ افزائی کی جس طرح سے حکومت کو بے شمار چیلنجز کا سامنا ہے ان کے حل کے لئے ہر وقت کوشاں رہنے والی حکومتی ٹیم قابل تعریف ہے۔