عمران خان نے مودی کو ہٹلر ثابت کیا کشمیر کے سفیر بنے: بابر اعوان

Jun 14, 2020

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) تحریک انصاف کے رہنما بابر اعوان نے کہا کہ پاکستان عمران خان پر اعتماد کرتا ہے ان پر نہیں جو دوائی لینے گئے اور واپس نہ آئے، پاکستان ان پر اعتماد نہیں کرتا جو کرونا سے لڑنے واپس آئے اور گھر سے نہ نکلے۔ پاکستان کو ان پر اعتبار نہیں جن کی شادیوں میں مودی شریک ہوا۔ مشکل ترین وقت میں کپتان لوگوں کے درمیان کھڑا ہے عمران خان نے مودی کو ہٹلر ثابت کیا اور کشمیر کا سفیر بنے ۔

مزیدخبریں