رورل ہیلتھ سنٹر میں بہترین مینجمنٹ پرلیڈی ڈاکٹرشازیہ اقبال کوخراج تحسین پیش کرتاہوں آ غاسیدارتضی شاہ 

 ٹبہ سلطانپور (سٹی رپورٹر)یو سی سحر ٹبہ سلطان پور کی سیاسی وسماجی شخصیت آ غاسیدارتضی شاہ نے کہا ہے کہ قابل تعریف بات ہے کہ اپنے تجربے اور بہترین مینجمنٹ کے باعث رورل ہیلتھ سنٹر ٹبہ سلطانپور کی انچارج لیڈی ڈاکٹر شازیہ اقبال نے ہسپتال کے ماحول کو خوبصورت بنادیاہیاورسب سے بہتر بات کہ عملہ کی سوفیصد حاضری ہسپتال میں آ نے والے مریضوں کاخوش اخلاقی کے ساتھ علاج معالج جاری ہے خراج تحسین پیش کرتاہوں اس موقع پرچک نمبر144ڈبلیوبی کے کثیر تعداد میں دوست احباب بھی موجود تھے۔

ای پیپر دی نیشن