کاہنہ (نامہ نگار) پاکستان مسلم لیگ ن کے مرکزی رہنما محمد خالد جوئیہ و ڈپٹی میئر راؤ شہاب الدین نے کہا ہے کہ حکومت ہی عوام دوست نہیں تو بجٹ عوام دوست کیسے آ سکتا ہے ۔موجودہ حکمران عوام کا درد دل نہیں سمجھ سکتے حکمرانوں کے دل اگر عوام کے ساتھ اگر دھڑکتے تو تین سالہ اقتدار میں مہنگائی نہ ہوتی عوام کا درد دل رکھنے والی ن لیگ ہی جماعت ہے جو عوام کی حمایت سے ہی اقتدار میں آتی ہے۔
بجٹ تو دورحکومت ہی عوام دوست نہیں:خالد جوئیہ ،راؤ شہاب الدین
Jun 14, 2021