فتحڈھوک  صابو میں خانہ بدوش  کی جھگیوں میں آتشزدگی 

Jun 14, 2021

 جنگ (نامہ نگار)ڈھوک صابو میں خانہ بدو ش کی جھگیوں میں کھانا پکانے کے دوران تیز آندھی اور طوفان آگیا جس سے آگ کی چنگاری نزدیکی جھگیوں میں جا گری اور جھگی میں آگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں جھگیوں میں موجود خانہ بدوشوں کا سامان جل کر خاکستر ہو گیا ۔

مزیدخبریں