کراچی (نیوزرپورٹر)وفاقی بجٹ میں سرکاری ملازمین کی کم از کم تنخوا 20,000 کرنا حکومت کا اچھا قدم ہے حکومت کو چاہیے کہ ای او بی آئی پنشنرز کی پنشن میں بھی اضافہ کیا جائے کیونکہ بجٹ کے پاس ھونے کے بعد پیٹرول بجلی گیس ادویات اور کھانے پینے کے اشیا۶ کی قیمتوں بے پناہ اضافہ ہو جائیگا جو مزدورں کی پہنچ سے پہلے ہی دور ہیں مزید دور ھوگا اس میں مزید آضافہ کیا جانا ضروری ہے۔ اس بات کا اظہار چیئرمین ای او بی آئی پینشنرز ویلفیئرایسوسیشن ایپوا جانب اظفر شمیم نے کیا۔
بجٹ میں کم سے کم تنخواہ 20 ہزار روپے رکھنا اچھا فیصلہ ہے‘ اظفر شمیم
Jun 14, 2021