ملتان (نیوز رپورٹر) زرعی ٹیوب ویل صارفین کیلئے متعارف کروائے گئے ’’سپیشل ریلیف پیکج‘‘ میں 30جون تک توسیع کردی ۔ ڈائریکٹر کمرشل میپکو اسدحماد کے مطابق خصوصی ریلیف پیکج میں نادہندہ زرعی صارفین اپنے ذمہ سابقہ بقایاجات /واجبات کی یکمشت ادائیگی پر لیٹ پے منٹ سرچارج (LPS) کے خاتمے کی سہولت سے مستفید ہوسکتے ہیں۔