خان پور (نامہ نگار) ڈسٹرکٹ آ فیسر زراعت چوہدری اقرار حسین نے کہا ہے کہ ڈپٹی کمشنر رحیم یار خان سید موسیٰ رضا کی سربراہی میں ضلع بھر میں روزانہ کی بنیاد پر مراکز بناکر کنٹرول ریٹ پر تمام کھادیں باآسانی کسانوں کو فراہم کی جارہی ہیں،صدر اجالا ویلفیئر آرگنائزیشن محمد اشرف مغل، محمد عابد سبحانی، فیض رسول،فاروق بھٹی بھی اس موقع پر موجود تھے۔
کسانوں کو کنٹرول ریٹس پر کھادوں کی فراہمی جاری ہے :اقرار حسین
Jun 14, 2022