کھیل جسمانی نشوونما کیلئے مفید ٗ برائیوں سے بچاتا ہے: ننجا ماسٹر محمد بلال جاوید

جہانیاں (نامہ نگار) کھیل جسمانی نشوونما کیلئے مفید ٗ انسان برائیوں سے بچ جاتا ہے۔ ان خیالات کا اظہار ننجا ماسٹر محمد بلال جاوید میں کیا۔ ملتان میں انٹر تحصیل باکسنگ چیمپئن شپ منعقد ہوئی جس میں ہونہار کھلاڑیوں نے ملتان انٹر تحصیل چیمپئن شپ میں بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے متعدد میڈلز حاصل کیے۔ننجیسکو کلب جہانیاں کے چیئرمین محمد بلال جاوید نے بتایا کہ ملتان ڈویژن میں انٹر تحصیل کک باکسنگ چیمپئین شپ منعقد ہوئی جس میں جہانیاں سے کھلاڑیوں کی کثیر تعداد نے حصہ لیا اور 21 میڈل، 7 ٹرافیز حاصل کی ۔

ای پیپر دی نیشن