بھارتی ملعونہ کیخلاف احتجاج میں مسلمانوں کے ساتھ ہیں:جارج سہوترا

گکھڑمنڈی(نامہ نگار)بھارتی ملعونہ نیرسول کریم کی شان میں گستاخی کیجوالفاظ کہے ہیں وہ ناقابل معافی ہیں تمام مسیحی برادری بھارتی ملعونہ کے خلاف اپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ ہے ان خیالات کااظہار سابق کونسلرجارج سہوترا نے اپنے ایک بیان میں کیا جب تک اس بھارتی ملعونہ کو سزا نہیں دی جاتی ہم ہر احتجاج میں اپنے مسلمان بھائیوں کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑے ہیں۔ہماری حکومت پاکستان سے پرزوراپیل ہے کہ بھارتی ہائی کمشن کوبند اور تمام سفارتی تعلقات ختم کئے جائیں۔بھارتی ملعونہ کی گستاخی کی عرش سہوترا،ناصرسہوترا،ارشد سہوترا،منشاء سہوترا،اکرم گل،نعیم عنائت اورفارس کھوکھر نے بھی شدید مذمت کی اور کہا کہ اس گستاخ کو فوری طور پر کیفر کردار تک پہنچایا جائے۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...