فوج مخالف پراپیگنڈاناقابل برداشت ہے :نعمان شہزاد

جوئیانوالہ (نمائندہ نوائے وقت) مسلم لیگ (ن) کے ضلعی رہنما و سابق یوسی چیئرمین ملک نعمان شہزاد ڈوگر آف موجوکی ملیاں نے پی ٹی آئی کے رہنمائوں کی طرف سے پاک فوج سے متعلق متنازعہ بیانات اورسوشل میڈیاپر اداروںکیخلاف ہرزاسرائی پرشدیدرد عمل کا اظہار کرتے کہا کہ پاک فوج کیخلاف مہم درحقیقت ملکی سلامتی کیخلاف ہے جسکی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے ، فوج مخالف پراپیگنڈا سراسرملک دشمن ایجنڈاہے جوانتہائی ناقابل برداشت ہے پاک فوج مخالف مہم جوئی سے عوام میںشدیدغم وغصہ واضطراب پایاجاتاہے۔ 

ای پیپر دی نیشن