جھبراں (نامہ نگار)معروف سیاسی سماجی شخصیت و سابق ممبر میونسپل کمیٹی شیخوپورہ حاجی جہانزیب حبیب ایڈووکیٹ نے کہا ہے کہ نریندر مودی اوراس کے حواری انسانیت کیلئے خطرہ ہیںبھارتی حکومتی جماعت کے رہنمائوں کی ناپاک جسارت پردنیا بھر کے مسلمانوں کے قلوب چھلنی اور دل مضطرب ہیں ، ہماری قوت برداشت کاامتحان نہ لیاجائے عالم اسلام کے مذہبی نظریات کیخلاف جارحیت برداشت نہیں کی جائیگی، اپنے ایک بیان میں حاجی جہانزیب حبیب ایڈووکیٹ نے کہا کہ بھارت کی حکمران جماعت کے رہنمائوں کی ناپاک جسارت جہالت کاشاخسانہ ہے ۔
نریندر مودی اوراس کے حواری انسانیت کیلئے خطرہ ہیں: جہانزیب حبیب
Jun 14, 2022