200 سے زائد نومنتخب آزاد کونسلر بلوچستان عوامی پارٹی میں شامل


کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) 200 سے زائد نومنتخب  آزاد کونسلرز بلوچستان عوامی پارٹی میں شامل ہو گئے۔ بی اے پی میں شامل کونسلرز کا تعلق صوبے کے مختلف اضلاع سے ہے۔  وزیراعلیٰ عبدالقدوس بزنجو نے کہا کہ بجٹ میں بلدیاتی اداروں کیلئے 15 ارب رکھے ہیں۔ باپ پارٹی بڑی جماعت ہے جس کی جڑیں عوام میں ہیں۔

ای پیپر دی نیشن