24جسٹس عامرفاروق کی عدم دستیابی  زیر سماعت کیسز کی کازلسٹ منسوخ 


 اسلام آباد(وقائع نگار)اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس عامرفاروق کی عدم دستیابی کے باعث ان کی عدالت میں زیر سماعت کیسز کی کازلسٹ منسوخ کردی گئی، کازلسٹ منسوخ ہونے سے نورمقدم قتل کیس میں اپیلوں کے علاوہ بیرسٹر فہدملک قتل کیس میں عدلیہ مخالف اشتہارات کی اشاعت پر توہین عدالت کیس کی سماعت بھی نہ ہوسکی۔

ای پیپر دی نیشن