فیروزوالہ( نامہ نگار)پاکستان تحریک انصاف کے مرکزی رہنما اور سابق رکن پنجاب اسمبلی علی اصغر منڈا نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ نے حکمرانوں کی نااہلی واضح کردی ہے نت نئے ٹیکسوں کا اطلاق کرکے عوام کو مزید مشکلات کا شکار کردیا گیا ہے حکومت نے عوام دشمن بجٹ پیش کیا اب مہنگائی و بے روزگاری میں مزید اضافہ ہوگا ۔