باڑہ میں جائیداد کے تنازع پر فائرنگ سے 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔پی پی آئی کے مطابق باڑہ کے علاقے میں مخالف نے جائیداد کے جھگڑے پر مشتعل ہو کر اندھا دھند فائرنگ کر دی جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق ہو گئے۔حملہ آور اسلحہ لہراتا ہوا فرار ہو گیا، پولیس مصروف تفتیش ہے۔فوری طور پر مقتولین کے نام معلوم نہیں ہوسکے ہیں
باڑہ:جائیداد کے تنازعہ پر فائرنگ، 4 افراد جاں بحق
Jun 14, 2023 | 12:54