فنانس بل کے تحت تنخواہ دار اور غیرتنخواہ دار طبقہ کیلئے ٹیکس کی شرحیں بڑھا دی گئی ہیں تاہم ان دونوں طبقوں کیلئے چھ لاکھ روپے کی سالانہ آمدن تک ٹیکس کی چھوٹ دی گئی ہے بجٹ دستاویز کے مطابق 12 لاکھ روپے تک کی سالانہ آمدن پر پانچ فیصد‘ 24 لاکھ روپے تک کی سالانہ آمدن پر ٹیکس کی نئی سلیب مقرر کی گئی ہے۔ اس میں ایک لاکھ 80 ہزار روپے ٹیکس دینے کے علاوہ 28 لاکھ روپے سے زائد کی آمدن پر 25 فیصد انکم ٹیکس بھی دینا پڑیگا۔ اس طرح بالخصوص تنخواہ دار طبقے پر انکم ٹیکس کا زیادہ بوجھ پڑیگا۔
تنخواہ دار اور غیرتنخواہ دار طبقہ کیلئے ٹیکس تجاویز
Jun 14, 2024