عید الاضحی ہمیں محبت اخوت رواداری  قربانی کادرس دیتی ہے:رانا قیصر 

بھکھی(نمائندہ نوائے وقت ) حضوراکرم ؐ کا اسوہ حسنہ ہمارے لئے مشعال راہ ہے اور ہماری بخشش کا زریعہ ہے عید الاضحی ہمیں محبت اخوت رواداری اور قربانی کادرس دیتی ہے سنت ابراہیمی رہتی دنیا تک جاری وساری رہے گی قربانی جذبہ ایمان کو مضبوط کرتا ہے ان خیالات کا اظہار سیاسی وسماجی شخصیت رانا قیصر بھٹی نے تقریب کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کیا انہوں نے کہا کہ عید الاضحی کے موقع پر غریب مسکین اور یتیموں کا خصوصی خیال رکھنے سے ہی قربانی کا مقصد حل ہو گا۔

ای پیپر دی نیشن