ہائیکورٹ: اظہر مشوانی کے دو بھائیوں کی بازیابی کیلئے درخواست، آئی جی  آج  طلب

لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی کے اظہر مشوانی کے دو بھائیوں کی بازیابی کی درخواست پر آج آئی جی پنجاب کو طلب کر لیا۔ ایڈیشنل آئی جی نے موقف اپنایا کہ ہم نے مختلف ایجنسیوں سے معلومات حاصل کیں، دونوں افراد کا پتہ نہیں چل سکا۔

ای پیپر دی نیشن