اطالوی پارلیمنٹ میں شدید  جھگڑا، ارکان گتھم گتھا ہوگئے

لندن(این این آئی)اطالوی پارلیمنٹ میں ارکان ایک بل کے معاملے پر آپس میں گتھم گتھا ہوگئے۔جھگڑا حکومتی اور اپوزیشن ارکان کے درمیان ہوا اور اس دوران لاتوں اور مکوں کا بھی استعمال کیا گیا۔

ای پیپر دی نیشن