ریٹائرڈ ججز بطور الیکشن ٹربیونل تعینات کرنے والے آرڈیننس کے خلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس

Jun 14, 2024

لاہور (خبر نگار) لاہور ہائیکورٹ کے جسٹس شاہد کریم نے صدارتی آرڈیننس کے ذریعے الیکشن ٹربیونلز میں ریٹائرڈ ججوں کو بطور الیکشن ٹربیونل تعینات کرنے والے آرڈیننس کیخلاف درخواست پر فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 20 جون تک وضاحت طلب کر لی۔

مزیدخبریں