لاہور (خبر نگار) ہائیکورٹ میں سابق مشیر وزیراعظم شہباز گل کے بھائی کی بازیابی کی درخواست پر سماعت ہوئی۔ عدالت نے سی سی پی او لاہور سے آج رپورٹ طلب کر لی۔ عدالت نے مغوی کو پیش کرنے کا حکم دے دیا۔، درخواست گزار کے وکیل نے موقف اپنایا شہباز گل کے بھائی غلام شبیر کوپولیس نے حراست میں لیا۔