دوپہر سکول پروگرام آئندہ مالی سال کے ترقیاتی پروگرام میں شامل 

لاہور( نوائے وقت رپورٹ)  پنجاب کے سکولوں میں نئے کلاس رومز کا اضافہ، آئی ٹی لیبز کا قیام اور دوپہر کے سکول پروگرام کا اجراء بھی آئندہ مالی سال کے ترقیاتی پروگرام میں شامل ہے۔

ای پیپر دی نیشن