لاہور( نوائے وقت رپورٹ) پنجاب کے سکولوں میں نئے کلاس رومز کا اضافہ، آئی ٹی لیبز کا قیام اور دوپہر کے سکول پروگرام کا اجراء بھی آئندہ مالی سال کے ترقیاتی پروگرام میں شامل ہے۔
دوپہر سکول پروگرام آئندہ مالی سال کے ترقیاتی پروگرام میں شامل
Jun 14, 2024