دانش سکول منصوبے کو بحال کرنے  مزید آگے بڑھانے کا فیصلہ 

لاہور ( نوائے وقت رپورٹ)  حکومت نے دانش سکول منصوبے کو بحال کرنے بلکہ مزید آگے بڑھانے کا فیصلہ کیا ہے۔انشاء اللہ اگلے پانچ سالوں میں پنجاب کے ہر ضلعے میں جدید سہولیات سے آراستہ ایک دانش سکول کا قیام عمل میں لایا جائے گا۔

ای پیپر دی نیشن