9 مئی 266 ملزموں کیخلاف جیل ٹرائل کی سماعت 24 جون تک ملتوی 

لاہور(خبرنگار)انسداد دہشتگردی عدالت کے جج خالد ارشد نے کوٹ لکھپت جیل میںجناح ہاوٗس حملہ اور جلائو گھیرائو کیس میں 266 ملزموں کے خلاف جیل ٹرائل کی سماعت 24 جون تک ملتوی کر دی۔ دیگر تین مقدمات کی سماعت 20 جون تک ملتوی کر دی۔ سابق وزیر خزانہ کی بیٹی خدیجہ شاہ، سابق ایم این اے روبینہ جمیل، اعجاز چوہدری، ڈاکٹر یاسمین راشد، عمر سرفراز چیمہ اور میاں محمود الرشید کی جیل میں حاضری مکمل کی گئی۔

ای پیپر دی نیشن

آج کی شخصیت۔۔۔۔ جبار مرزا 

جب آپ کبھی کسی کے لیے بہت کچھ کہنا چاہ رہے ہوتے ہیں لفظ کہیں بھاگ جاتے ہیں ہمیں کوئی ایسے الفظ ملتے ہی نہیں جو اس شخصیت پر کہہ ...