قمبر شہدادکوٹ کے 35 سیلاب متاثرہ گھرانوں کے کفیلوں میں لوڈر رکشے تقسیم 

 اسلام آباد( اپنے سٹا ف رپو رٹر سے ) ہلال احمر پاکستان سیلاب متاثرہ گھرانوں کی بحالی کے لیے ہمہ وقت کوشاں ہے،زرائع معاش کی فراہمی فلڈ ریکوری فیز میں اولین ترجیح ہے۔لوڈر رکشوں سے متاثرہ افراد اپنے کنبے کے لیے روزی پیدا کر سکیں گے۔قمبر شہدادکوٹ کے 35 سیلاب متاثرہ گھرانوں کے کفیلوں میں لوڈر رکشے تقسیم کر دیئے گئے ۔لوڈر رکشوں کی تقسیم کی تقریب سپورٹس گرانڈ میں منعقد ہوئی ۔اس موقع پر اپنے پیغام میں ہلال احمر پاکستان کے چیئرمین سردار شاہد احمد لغاری کا کہنا تھا کہ لائیولی ہڈ پروگرام کے

ای پیپر دی نیشن