9سی کے ملزم وقاراحمد کی  ہائی کورٹ سے ضمانت منظور 

پنڈدادنخان(نامہ نگار)پنڈدادنخان تحصیل کے نامورایڈوکیٹ راجہ ہارون سیف اللہ نے 9c کے ملزم وقاراحمد کی ھای کورٹ سے ضمانت منظور کرا لی۔مقدمہ باعنوان وقاراحمد بنام سرکار کے کیس میں جسٹس صداقت علی خان صاحب کی عدالت میں مضبوط دلاہل دیتے ہوئے راولپنڈی ھای کورٹ سے ملزم کی  9c کی ضمانت منظور کرا لی,جسٹس صاحب نے راجہ ہارون جنجوعہ کو اعلی ریمارک دیے۔ملزمان کے عزیز اقارب نے ملزم کو پوری ایماند اری سیانصاف دلانے پر راجہ ہارون ایڈووکٹ ہائی کورٹ  کا شکریہ ادا کیا۔

ای پیپر دی نیشن