نالہ کانسی سے کٹا ہوا انسانی سر برآمد

کلرسیداں(نامہ نگار)کلرسیداں پولیس کو اندرڈن شہر  نالہ کانسی سے کٹا ہوا انسانی سر ملا ہے جس کے بارے میں پولیس کا کہنا ہے کہ یہ تین ماہ قبل اسی جگہ سے ملنے والے انسانی ڈھانچے کا حصہ ہو سکتا ہے تا ہم تین ماہ کا عرصہ گزر جانے کے باوجود پولیس انسانی ڈھانچے کے اصل ورثا یا ملزمان تک رسائی حاصل کرنے میں کامیاب نہ ہو سکی۔

ای پیپر دی نیشن