9 مئی کا مقدمہ، شہریار آفریدی و دیگر بری

Jun 14, 2024

 اسلام آباد(نمائندہ نوائے وقت +این این آئی)اسلام آباد کی ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ نے 9 مئی کے واقعات پر قائم مقدمے میں شہریار خان آفریدی اور دیگر کو بری کر دیا۔عدالت نے شہر یار خان آفریدی پر 9 مئی کے واقعات پر تھانہ آئی نائن میں درج مقدمے کا فیصلہ سنا دیا۔جوڈیشل مجسٹریٹ ملک محمد عمران نے محفوظ فیصلہ سنایا۔شہر یار آفریدی اور پی ٹی آئی کارکنوں پر 9 مئی کو جلاو گھیراو اور توڑ پھوڑ کی دفعات کے تحت مقدمہ درج تھا۔

مزیدخبریں