پنجاب یونیورسٹی کے نتائج کا اعلان

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب یونیورسٹی شعبہ امتحانات نے بی اےس ہوم اکنامکس پارٹ ون (سےکنڈ ائر) سےکنڈ ا اینول 2012ئ، بی اےس سی ہوم اکنامکس فائنل ائر سےکنڈ اےنول 2012ئ، ڈی اے پارٹ ٹو اےنول 2011ئ، ڈی اےم آر ڈی پارٹ ٹو اےنول 2011ءاور ڈی اےم آر ٹی پارٹ ٹو اےنول 2011ءکے امتحانی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔ تفصیلی نتائج پنجاب یونیورسٹی کی ویب سائٹ www.pu.edu.pk پر بھی دیکھے جا سکتے ہیں۔ 

ای پیپر دی نیشن