لاہور (لیڈی رپورٹر) لاہور کالج برائے خواتےن یونیورسٹی لاہور نے عالےہ مےمونہ کو باٹنی مےں پی اےچ ڈی کی ڈگری جاری کر دی، عالےہ مےمونہ کے انٹرنےشنل جرنلز مےں 9 پےپرز شائع ہو چکے ہےں۔ انہوں نے اپنا مقالہ پروفےسر ڈاکٹر عصمت نعےم کی زےرنگرانی مکمل کےا۔ وائس چانسلر ڈاکٹر صبےحہ منصور نے عالےہ مےمونہ کو پی اےچ ڈی کرنے پر مبارک باد دی ہے۔
عالیہ میمونہ نے پی ایچ ڈی مکمل کرلی
Mar 14, 2013