ہمیں ہر قیمت پر پاکستان حاصل کرنا ہے۔ ہم اسی کیلئے جئیں اور مریں گے ایک با عزت زندگی گزارنے کیلئے مسلمانوں کو شدید جدوجہد کرنی پڑے گی اس طرح آپ نہ صرف دس کروڑ مسلمانوں کی عزت و وقار میں کماحقہ اضافہ کریں گے بلکہ ایسی آزاد ریاست پاکستان کی تشکیل میں بھی ایک کردارادا کریں گے جہاں مسلمان اسلامی طرز حکومت کانظریہ پیش کرسکیں۔
( جلسہ عام سے خطاب،مردان،24 نومبر،1945ئ)
جلسہ عام سے خطاب،مردان،24 نومبر،1945ئ
Mar 14, 2013