بہاءالدین زکریا یونیورسٹی کے لیکچرار کی جانب سے مبینہ گستاخانہ فعل پر طالب علموں کا احتجاج

ملتان (آن لائن) بہاءالدین زکریا یونیورسٹی ملتان کے کنٹریکٹ لیکچرار جنید حفیظ کی جانب سے فیس بک پر مبینہ گستاخی کے ارتکاب کے خلاف یونیورسٹی کے ہزاروں طلبا و طالبات نے احتجاج کیا تاہم پولیس کی طرف سے قرار واقعی سزا دلوانے کی یقین دہانی پر طلبا منتشر ہو گئے۔ ایک طالب علم نے توہین رسالت کے قانون کے تحت مقدمہ درج کرنے کی درخواست دے دی ہے۔ بعض ذرائع کے مطابق مقدمہ درج کر لیا گیا۔ ایس ایس پی آپریشن ملتان گوہر نفیس نے بتایا کہ ملزم جنید حفیظ کو لاہور سے گرفتار کر لیا ہے۔
گستاخی

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...