قومی اسمبلی کا اجلاس پروگرام سے اےک روز قبل برخاست کرنے کا فےصلہ

 13وےں قومی اسمبلی کا آخری اجلاس پروگرام سے اےک روز قبل منعقد ہو رہا ہے قومی اسمبلی نے سینیٹ کی منظور کردہ کے ساتھ ذوالفقار علی بھٹومیڈیکل یونیورسٹی کے قیام کے بارے بل کی منظوری دے دی ہے۔ قومی اسمبلی سے بہاولپور جنوبی پنجاب کا نےا صوبہ بنانے کی 24وےں آئےنی ترمےم سند منظوری نہ حاصل کرسکنے کے باعث اپنی موت آپ مر جائے گی اےسا دکھائی دےتا ہے حکومت آئےنی ترمےم منظور کرانے مےں سنجےدہ نہےں ےا اس کے پاس پارلےمانی قوت نہےں اب وہ اس آئےنی ترمےم کو سےاسی نعرے کے طور پر لگائے گی قومی اسمبلی کا اجلاس نصف گھنٹے سے شروع ہوا وزےر اعظم راجہ پروےز اشرف اجلاس مےںآئے وہ تو دم توڑتی اسمبلی کا راستہ ہی بھول گئے ہےں البتہ اپوزےشن لےڈر چوہدری نثار علی خان نے دم توڑتی اسمبلی مےں عجلت سے قانون سازی کرنے کی مخالفت کی قومی اسمبلی میں حکومتی پارٹی کے چیف وہیپ سید خورشید علی شاہ نے قائد حزب اختلاف چوہدری نثار کو پیغام بھجوایا ہے کہ جمعرات کو اسمبلی کا آخری اجلاس ہو گا جس سے وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف خطاب کریں گے۔

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...