پےپلزپارٹی نے ہمےشہ غرےب عوام کے حقوق کا تحفظ کےا ہے:پرویز رفیق

لاہور (خبر نگار) پیپلز پارٹی اقلیتی ونگ پنجاب کے صدر پرویز رفیق نے کہا ہے کہ پنجاب مےں جنگل کاقانون نافذ ہے، یہاں اقلےتوں کوتحفظ حاصل نہےں ہے۔ اگر حکومت پنجاب ذمہ داری کا مظاہرہ کرتی تو سانحہ جوزف کالونی پےش نہ آتا۔ پےپلزپارٹی نے ہمےشہ غرےب عوام کے حقوق کا تحفظ کےا ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن