گینگ ریپ کے مرکزی ملزم رام سنگھ نے خود کشی کی: پوسٹ مارٹم رپورٹ

ممبئی (این این آئی) نئی دہلی گینگ ریپ کے مرکزی ملزم رام سنگھ کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی ہے جس میں ملزم کی موت خودکشی قراردی گئی۔ بھارتی جریدے کی رپورٹ کے مطابق رام سنگھ کی نعش کا پوسٹ مارٹم کرنے والی ٹیم کے ایک سینئر ڈاکٹر نے بتایا کہ ملزم کے جسم پر تشدد کے نشانات واضح نہیں تھے جبکہ ملزم کی موت پھانسی کی وجہ سے ہوئی۔

رام سنگھ

ای پیپر دی نیشن