ایٹمی پروگرام کی وجہ سے مغربی پابندیوں کے باوجود ایران امریکی گندم کا بڑا خریدار

ہیمبرگ (رائٹرز) ایران امریکہ اور یورپی ممالک کی طرف سے ایٹمی پروگرام کے حوالے سے لگائی جانے والی پابندیوں کے باوجود امریکی گندم کا بڑا خریدار ہے اس حوالے سے ایرانی تاجروں اور امریکہ میں 121254 ٹن گندم کی خریداری کے لئے مذاکرات چل رہے ہیں، تاجروں کے مطابق پابندیوں کی وجہ سے گندم کی درآمد پر فرق نہیں پڑا تاہم بنکوں کے ذریعے ادائیگیوں میں مشکلات کا سامنا ہے، ایران امریکہ کے علاوہ جرمنی، آسٹریلیا سے بھی گندم خریدتا ہے۔

ای پیپر دی نیشن

''درمیانے سیاسی راستے کی تلاش''

سابق ڈپٹی سپیکرقومی اسمبلی پاکستان جن حالات سے گزر رہا ہے وہ کسی دشمن کے زور کی وجہ سے برپا نہیں ہو ئے ہیں بلکہ یہ تمام حالات ...