روسی، یوکرائنی شہریوں پر پابندی امریکی سینیٹ کی خارجہ امور کمیٹی میں بل منظور

Mar 14, 2014

واشنگٹن ( رائٹرز)امریکی  سینیٹ کی خارجہ تعلقات  کی کمیٹی نے 3 کے مقابلے میں14 ووٹوں سے  یوکرائن میں جاری  بحران کے حوالے سے  ایک بل پاس کیا ہے۔ جس میں آئی ایم ایف کے حوالے سے اصلاحات  اور روسی، یوکرائنی  شہریوں پر پابندی لگانے کی تجویز دی  گئی ہے۔

مزیدخبریں