جنیوا میں بلوچستان کے مسئلے پر پاکستان کیخلاف ہرزہ سرائی

کراچی (خصوصی رپورٹ) جنیوا میں بلوچستان  کے مسئلے پر کانفرنس میں پاکستان کے خلاف ہرزہ سرائی کی گئی۔ امت کے مطابق لاپتہ افراد اور ملنے والی نعشوں کی تعداد کو بڑھا چڑھا کر بتایا گیا۔ ثبوت کے طور پر ایک میڈیا گروپ کی بوگس خبریں اور اخباری کالم پیش کئے گئے۔ بی ایل اے کی نمائندگی میران بلوچ  نے کی۔ بلوچ علیحدگی پسندوں کی مہم میں امریکہ اور بھارت کھل کر سامنے آگئے۔ معاملہ اقوام متحدہ میں لے جانے کی کوشش ہو رہی ہے۔ 

ای پیپر دی نیشن

میں نہ مانوں! 

خالدہ نازش میری سکول کی ایک دوست کو ڈائجسٹ پڑھنے کا بہت شوق تھا ، بلکہ نشہ تھا - نصاب کی کوئی کتاب وہ بے شک سکول بستے میں رکھنا ...