مغربی معاشی نظریات اور عمل ہمارے عوام کو خوش حال اور مطمئن بنانے کیلئے فائدہ مند نہ ہونگے۔ ہمیں اپنی تقدیر اپنے ہی طرز پر بنانی ہے۔ ہمیں دنیا کے سامنے وہ معاشی نظام پیش کرنا ہے جو اسلام کے حقیقی انسانی مساوات اور سماجی انصاف کے تصورات پر مبنی ہو۔
(سٹیٹ بنک آف پاکستان کے افتتاح پر تقریر، کراچی، یکم جولائی 1948ئ)
سٹیٹ بنک آف پاکستان کے افتتاح پر تقریر، کراچی، یکم جولائی 1948ئ
Mar 14, 2014