کراچی کی ایمپریس مارکیٹ میں محکمہ وائلڈ لائف کی کارروائی، نایاب نسل کے چکور، باز اور شکرے برآمد، 2 افراد گرفتار

Mar 14, 2014

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ وائلڈ لائف نے ایمپریس مارکیٹ کراچی میں کارروائی کر کے نایاب نسل کے چکور، باز اور شکرے برآمد کر لئے۔ 26 پرندے برآمد کئے گئے۔ غیر قانونی فروخت پر 2 افراد کو گرفتار کر لیا گیا۔

مزیدخبریں