کانو (اے ایف پی) نائیجیریا میں موٹر سائیکل سوار مسلح افراد نے 4 دیہات پر ہلہ بول دیا جس کے سبب69 افراد ہلاک ہو گئے۔ کسی گروپ نے ذمہ داری قبول نہیں کی۔
نائیجیریا:4 دیہات پر حملہ‘ 69 افراد ہلاک
Mar 14, 2014