پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ، کراچی پورٹ ٹرسٹ کے درمیان 4 روزہ میچ ڈرا

لاہور (سٹاف رپورٹر) پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ اور کراچی پورٹ ٹرسٹ کے درمیان چار روزہ میچ ہار جیت کے فیصلے کے بغیر ختم ہو گیا۔پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ آئندہ میچ فیس فریش کیخلاف گوجرانوالہ میں کھیلے گا۔پنجاب ٹیکسٹ بک بورڈ صوبے کا واحد سرکاری ادارہ ہے جو پی سی بی کے ساتھ رجسٹرڈ ہوا ہے۔

ای پیپر دی نیشن