لاہور(سپورٹس رپورٹر) پاکستان ہاکی فیڈریشن کے زیراہتمام جاری جاری بریگیڈئر (ر) عاطف حسین میموریل ٹورنامنٹ میں نیشنل بنک، آرمی اور واپڈا اے ٹیم نے اپنے اپنے میچز جیت لئے۔
عاطف میموریل ہاکی ٹورنامنٹ نیشنل بنک، آرمی، واپڈا اے کی ٹیمیں کامیاب
Mar 14, 2014