لندن (بی بی سی) مصر کے دارالحکومت قاہرہ کے مضافات میں ایک نیا انتظامی اور کاروباری شہر بسایا جا رہا ہے۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق نئے شہر کی آبادی زیادہ سے زیادہ پچاس لاکھ نفوس پر مشتمل ہوگی۔ یہ شہر بحیرہ اسود اور قاہرہ کے درمیان بنایا جائیگا۔
بحیرہ اسود اور قاہرہ کے درمیان نیا شہر بسایا جائیگا‘ آبادی پچاس لاکھ نفوس پر مشتمل ہوگی
Mar 14, 2015