افغان طالبان کا مذاکرات شروع کرنے پر غور، غیرملکی افواج کی موجودگی پر بحث جاری

اسلام آباد (آن لائن) افغان طالبان اور حکومت کے درمیان مذاکرات شروع ہونے کا قوی امکان ہے تاہم کئی معاملات کو حتمی شکل دینا ابھی باقی ہے۔ ذرائع کے مطابق افعان طالبان حکومت کے ساتھ مذاکرات شروع کرنے پر غور کررہے ہیں مگر امریکہ اور نیٹو افواج کی افغانستان میں موجودگی ابھی تک زیر بحث ہے۔ طالبان کے ترجمان ذبیح اﷲ مجاہد کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بیرونی جارحیت کے خاتمے تک امن قائم نہیں ہو سکتا۔



ای پیپر دی نیشن